دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ خیا ل رہے کہ چند روز کے دوران قابض بھارتی […]

Read More
دنیا

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ اس کےعلاوہ ریاست ورجینیا اور میری […]

Read More
دنیا

طیارے کے بیت الخلا سے نومولود بچہ برآمد، خاتون گرفتار

ماریشس ائیرپورٹ کے عملے نے طیارے کے بیت الخلا کے کوڑے دان میں سے ایک نومولود بچہ برآمد کیا۔ ائیر ماریشس کا طیارہ یکم جنوری کو مڈغاسکر سے سر سیووساگور رامگولام پہنچا تو ائیرپورٹ کے عملے کو دوران کسٹم چیکنگ کےطیارے کے بیت الخلا کے کوڑے دان سے ایک نومود بچہ ملا۔ رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ سے دل دہلا دینے والی خبر!

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں خطرناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، ریسکیو عملے آگ تاحال نہ بجھا سکے۔ جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، متعلقہ اداروں نے آتشزدگی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ […]

Read More
دنیا

ناقابل یقین واقعہ، پاکستانی نے سعودیوں کے دل جیت لیے

ریاض: سعودی عرب میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر شہری کی جان بچا کر پاکستانی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی، عوام خوب داد دے رہے ہیں۔ سلیم نامی پاکستانی شہری نے مملکت کے قصیم ریجن میں ایک شہری کی جان بچائی جو اپنی گاڑی سمیت سیلابی ریلے میں پھنسا ہوا تھا۔ یہ […]

Read More
دنیا

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہوگئے

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ عبدااللہ حمدوک نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سوڈان کو جمہوریت کی طرف منتقل کرنے کیلئے […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کابل کے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب برآمد […]

Read More
دنیا

اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو فرار ہونے کے بجائے امریکا سے مدد مانگتے، زلمے خلیل زاد

کابل: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ افغان امن اور امریکی فوجیوں کے بحفاظت انخلا کے عمل کی ذمہ داریاں […]

Read More
دنیا

سعودی عرب سے مثبت خبر!

ریاض: سعودی عرب میں اب تک پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے مملکت میں کورونا ویکسین کی پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد خوراکیں شہریوں کو لگا دی ہیں جن میں 27 لاکھ بوسٹر ڈوزز بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب […]

Read More