پاکستان میں بیروزگاری میں کمی متوقع ہے ، آئی ایم ایف
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی کی پیشگوئی کردی، گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد تھی، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد سے کم ہوکر 7.5 فیصد ہوسکتی ہے، پاکستان میں افراط زر کم ہوکر 9.5 فیصد ہوسکتی ہے، گزشتہ مالی سال افراط زر کی […]