اروند کیجریوال کا دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال آئندہ 48 گھنٹوں میں باضابطہ طور پر عہدے سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔اس حوالے سے اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلی کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب […]