دنیا

نائیجیریا ، سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک ، 2 لاکھ سے زائد بے گھر

نائیجیریا میں سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے۔نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نائیجیریا (NEMA) کے ترجمان مانزو ازیکیل نے بتایا کہ ملک کے شمالی حصے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ ملک کے دیگر حصے بھی شدید بارشوں اور نائیجریا اور […]

Read More
دنیا

بھارت گجرات تیز بارشوں کے باعث 99 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارش سے شدید متاثرہ اضلاع میں کچ، جام نگر، پور بندر، راجکوٹ شامل ہیں جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے اب تعلیمی ادارے بند اور بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

Read More
دنیا

ایتھوپیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 23 افراد ہلاک

ایتھوپیا کے امہارا علاقے کے شمالی گونڈر زون میں مٹی کے تودے گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق مٹی کے تودے گرنے سے 2,700 افراد کو بے گھر ہوگئے جبکہ 1,775 ہیکٹر فصلیں تباہ ہوئیں اور 11 دیہی اضلاع میں 48 مکانات کو نقصان پہنچا۔زون کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ […]

Read More
پاکستان دنیا

مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک […]

Read More
پاکستان دنیا

ایران بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج پاکستان پہنچے گی

ایران کے شہر یزد میں بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج پاکستان پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو آج سکھر منتقل کیا جائے گا، میتوں کو خصوصی طیارے سے پاکستان لایا جائے گا، خصوصی طیارہ آج سہہ پہر ایران پہنچے […]

Read More
دنیا

ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی دھمکی کے ملزم کی شناخت ظاہر

امریکا میں انتخابات نومبر میں ہوں گے۔ اس سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ بھی ہوچکا ہے جس میں وہ بال بال بچے لیکن ان کی پریشانی کم نہیں ہوسکی ہیں اب ایریزونا پولیس ایک شخص کی تلاش میں ہے جس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سوشل میڈیا پر […]

Read More
دنیا

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کیخلاف ہمارے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے ، ایران

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف ایران کے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے، دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے حق میں ہے اور ہمارے ردعمل کا انتظار طویل ہوسکتا ہے۔انھوں […]

Read More
دنیا

امریکی وزیر خارجہ کی قاہرہ میں مصری صدر سے ملاقات ،غزہ جنگ بندی پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مصری صدر السیسی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بند ہو جائے۔ مصری صدر کا مزید کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ دانش مندی سے کام لیا […]

Read More
دنیا

روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیئے

روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد […]

Read More
دنیا

روس کو لگاتھا 3 دن میں قبضہ کرلے گا ، آج 3 سال بعد بھی یوکرین آزاد ہے ، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس کو لگتا تھا یوکرین پر 3 دن میں قبضہ کر لے گا، آج 3 سال بعد بھی وہ آزاد ہے۔ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں، امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر […]

Read More