دنیا

روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیئے

روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد […]

Read More
دنیا

روس کو لگاتھا 3 دن میں قبضہ کرلے گا ، آج 3 سال بعد بھی یوکرین آزاد ہے ، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس کو لگتا تھا یوکرین پر 3 دن میں قبضہ کر لے گا، آج 3 سال بعد بھی وہ آزاد ہے۔ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں، امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر […]

Read More
دنیا صحت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔فلپائن کی وزارتِ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کیس کی شناخت 33 سالہ مقامی شخص میں ہوئی ہے۔فلپائنی […]

Read More
دنیا

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکہ

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے متعلق رپوٹس سے آگاہ ہیں، فوجی ا فسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ترجمان […]

Read More
دنیا

تائیوان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ […]

Read More
دنیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کردیا ۔پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا کہ امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، انھوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور […]

Read More
خاص خبریں دنیا

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے بدھ کے روز پاکستان کی حکومت اور عوام کو ان کی آزادی کے 77 ویں سال پر مبارکباد دی۔

ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے باہمی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ سفیر پاکستان کی شاندار تاریخ، بھرپور ثقافت اور ورثے سے بے حد متاثر ہوے ہے اور اس کے علاوہ اس کے قابل ذکر لوگ جنہوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی سے لے کر سیاست، سفارت کاری […]

Read More
دنیا

کشیدہ صورتحال ، امریکہ کا مشرق وسطی میں آبدوز اور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم

مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطی میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز USS Georgia ایٹمی آبدوز ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے […]

Read More
دنیا

پٹنہ ، لاٹھی چارج کے بعد مندر میں بھگدڑ ، کچل کر 7 افراد ہلاک ، 35 زخمی

بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ضلع جہان آباد کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے کچل کر 3 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مبینہ طور پر بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے لاٹھی چارج […]

Read More
دنیا

میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں 200 روہنگیائی مسلمان جاں بحق

جان بچانے کی کوشش میں میانمار سے بھاگ کر بنگلا دیش میں پناہ لینے کوشش کرنے والے درجنوں روہنگیائی مسلمان ڈرون حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین نے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 200 بتائی ہے۔میانمار کی فوج نہتے روہنگیائی مسلمانوں پر حملے کر رہی ہے۔ شہید ہونے والوں میں ایک حاملہ خاتون […]

Read More