خاص خبریں دنیا

مودی کی فسطائی حکومت مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو تباہ کرر ہی ہے : میر شاہد سلیم

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور یونائیٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے آزما رہی ہے جو کہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔میر شاہد سلیم نے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی وزیر داخلہ کے دورے کا مکمل بائیکاٹ کریں گے : عزیر غزالی

پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ علاقے کے دورے کا مکمل بائیکاٹ کریں گے ۔عزیر احمد غزالی نے مظفرآباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سماجی تنظیم مدینہ 313 کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیئے سو خیموں کا عطیہ

یو کے بیسڈ سماجی تنظیم مدینہ 313 کے چیئر مین انصار حسین نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ خیر پور کے متاثرین کے لیئے ایک سو خیموں کا عطیہ بھجوایا ہے اور مزید امداد بھجوانے کا بھی عندیہ ظاہر کیا ہے میڈیا سے کی جانے والی بات چیت میں انھون نے کہا کہ دکھ کی اس […]

Read More
دنیا

ایران میں 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے

ایران میں 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے یہ مظاہرے 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت پرکیئے جا رہے ہیں جسکی ہلاکت مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسسز کی حراست میں ہوئی ان مظاہروں کی کوریج کرنے والے سترہ صحافیوں کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ […]

Read More
دنیا

آنکھوں میں خواب سجائے یورب جانے والے 76 افراد ڈوب گئے

لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 76 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان سے 150 تارکین وطن کو لے کر یورپ جانے کی کوشش کے دوران کشتی شام کے ساحل […]

Read More
دنیا

روس یوکرائن جنگ: خارکیف میں لڑائی میں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد

روس اور یوکرائن کے مابین جنگ ابھی تک جاری ہے، خارکیف میں لڑائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، یورپی یونین کے مطابق روسی صدر کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ روس کی قبضے میں لیے گئے علاقوں میں تسلط […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

روس یوکرائن جنگ: دنیا دہل گئی، یورپ معاشی بحران سے دوچار، عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار

روس یوکرائن جنگ نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، امریکا نے شرح سود میں مسلسل تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا جبکہ یورپ میں بھی معاشی بحران کے خطرات بڑھ گئے ہیں، عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ خام تیل کی قیمتیں بھی 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی […]

Read More
پاکستان دنیا

اقتصادی بحران کا شکار ممالک کو اقتصادی، مالیاتی تعاون فراہم کیا جائے،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقتصادی بحران کا شکار 50 ممالک کو فوری انسانی، اقتصادی، مالیاتی تعاون فراہم کیا جائے،سیکرٹری جنرل کے دیرپا ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے معاشی مسائل کا شکار ممالک کو 500 ارب ڈالر فراہمی کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ اخلاقی دیوالیہ پن کے […]

Read More
دنیا

یوکرائن: ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز، منگل تک جاری رہے گا

یوکرائن میں روسی فوج کے زیر قبضہ علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جو منگل تک جاری رہے گا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کے نتائج کو دیکھتے ہوئے زیر قبضہ علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا اعلان کریں گے۔ واضح […]

Read More
دنیا

سعودی ولی عہد کی کوششوں سے روس و یوکرائن جنگ کے 10 قیدی رہا، ریاض پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ثالثی کی کامیاب کوششوں کے بعد روس یوکرائن جنگ کے 10 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے، انھیں روس سے لے کر ایک طیارہ دارالحکومت ریاض پہنچا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد ان قیدیوں کی رہائی کے لیے ماسکو […]

Read More