اداریہ کالم

اسرائیل ایران تنازعہ: جی 7کا جنگ بندی پر زور

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے کے خلاف حملوں کا سلسلہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔گزشتہ روز بھی دونوں جانب سے بڑے حملوں کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ادھرG7 نے مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ گروپ آف سیون ممالک کے رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں […]

Read More
اداریہ کالم

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دور امریکہ عالمی سطح پرپاکستان کی قیادت پراعتماد کا اظہار

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جنہوں نے امریکہ کا دورہ کیا ہے نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔امریکہ کے سرکاری دورے کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی ، ملاقات کے لیے بڑی تعداد میں جمع […]

Read More
اداریہ کالم

نیا عالمی بحران کا جنم اور امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا کہ انہیں امید ہے کہ اسرائیل اور ایران ایک معاہدہ کر سکتے ہیں لیکن انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ممالک کو پہلے اس کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔ ٹرمپ نے کینیڈا میں جی سیون کے سربراہی اجلاس کے لیے روانہ ہوتے ہوئے صحافیوں سے بات […]

Read More
اداریہ کالم

ایران اسرائیل تنازعہ میں شدت

ایران نے ہفتے کے روز کئی علاقوں میں اپنے فضائی دفاع کو فعال کر دیا اور اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ میزائل حملوں سے بچنے کے لئے پناہگاہوں کا رخ کریں ۔تازہ حملے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکومت کے ہر ہدف کو نشانہ بنانے کے عزم کے بعد ہوئے […]

Read More
اداریہ کالم

ایران اسرائیل کشیدگی،مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر

اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کیے اور کہا کہ اس نے تہران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کیلئے طویل آپریشن کے آغاز میں جوہری تنصیبات، بیلسٹک میزائل فیکٹریوں اور فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔اس کے علاوہ اس کی اعلی فوجی قیادت بشمول پاسداران انقلاب کے سربراہ اور چھ […]

Read More
اداریہ کالم

بھارتی مسافرطیارے کاافسوسناک حادثہ

گزشتہ روز مغربی شہر احمد آباد سے اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد جب 242افراد کے ساتھ لندن جانے والا ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تو 200 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی،حکام نے بتایا کہ ایک دہائی میں دنیا کی بدترین ہوا بازی کی تباہی میں ایک شخص بچ […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردی کیخلاف جنگ میںپاکستان کے کردارکی تعریف

پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں ایک غیر معمولی شراکت دار قرار دیتے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM)کے سربراہ جنرل مائیکل کریلا نے ہاس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے سماعت کے دوران داعش خراسان کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ۔ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں ایک […]

Read More
اداریہ کالم

ایک متوازن بجٹ

وفاقی حکومت نے اپنا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا ہے،جس پر اپوزیشن نالاں اور حکومت واہ واہ کر رہی ہے۔ماہرین اس کے مختلف پہلوؤں پرتبصرے کررہے ہیں جبکہ سرمایہ کاروں کی جانب سے بجٹ تفصیلات کو مثبت لیے جانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، کے ایس […]

Read More
اداریہ کالم

اقتصادی جائزہ اورمعیشت کی بحالی کے دعوے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے 2024-25پر روایتی پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستانی معیشت کو عالمی معیشت کے تناظر میں دیکھنا چاہیے ۔ تاہم،پاکستان کی شرح نمو کا علاقائی ممالک کے ساتھ موازنہ کرنا زیادہ مناسب ہوگا 2024 کے لیے چین کی شرح نمو 5 فیصد، 2025 کیلئے […]

Read More
اداریہ کالم

امریکی صدرٹرمپ امن کے سفیر

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکہ کو اس کے 249ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو طرفہ تعلقات تعاون اور افہام و تفہیم کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں ۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امریکی […]

Read More