regional

علاقائی

ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کے روزپشاور میں ہوگا۔۔ اوقاف ہال پشاور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے کے سربراہی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز