Sports

کھیل

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج مقابلہ آج: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

دبئی :یشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا، کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز