- الإعلانات -

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ پلٹ سکتے،سچن ٹنڈولکر

اسلام آباد:  بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی، پاکستانی ٹیم نے واپس جا کر پلاننگ اور کچھ پریکٹس سیشنز بھی کیے ہوں گے لہذا بھارتی ٹیم کو تیار رہنا چاہیے۔ پاکستان کے پاس محمد حفیظ ، شعیب ملک او ر شاہد آفریدی جیسے دھواں دھار بلے باز اور محمد عامر اور وہاب ریاض جیسے بہترین باﺅلر موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا نقشہ پلٹ سکتے