- الإعلانات -

پی سی بی نے انضما م الحق کو بلا لیا ہے, مزید جانیئے

پا کستان بورڈ کے چیئر مین شہر یا ر خان نےسا بق کپتان انضما م الحق کو بلا لیا ہے مقا می میڈیا کے مطا بق شہر یار خان انضما م الحق سے ملا قا ت کر کے کچھ با تیں واضح طور پر بتا دینا چا ہتے ہیں انضما م الحق کی جنہیں قو می کر کٹ ٹیم کیلئے چیف سلیکٹر کے طور پر چنا گیا ہے اعلی عہد یداراں سے ملنے لا ہور پہنچ گئے ہیں پا کستان کر کٹ بور ڈ کے عہدیدار ساڑھے 4 بجے پر یس کا نفر نس کر یں گے جس میں انضما م الحق کو چیف سلیکٹر بنا نے کا با ضا بط اعلان کیا جا ئے گا.