- الإعلانات -

انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے پاکستانی باولنگ کی دھجیاں بکھیر دیں379 کا ٹارگٹ

ورسسٹر  پاکستان کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے اوپنر ویل فیلڈ اور بیومونٹ کی شاندار سنچریوں کی بدولت پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم کو جیتنے کیلئے 379 کا ٹارگٹ دیا ہے۔ویل فیلڈ نے 123اور بیو مونٹ نے 104رنز بنائے ۔ پہلی وکٹ 235رنز پر گری۔ اس کے بعد سیو ور نے 33 گیندوں پر 80 رنز بنا کر پاکستانی باولنگ کی دھجیاں بکھیر دیں۔پہلا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔