Sports

کھیل

آئی سی سی نے سالانہ ون ڈے رینکنگ کا اعلان کر دیا، بھارت ٹاپ پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنی سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے، بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسٹریلیا 109.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز