آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ میں مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا ، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مولانا نے آئینی ترامیم کے لیے ووٹنگ میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔پارلیمنٹ ہاس سے روانگی کے موقع پر ایک صحافی نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا کل قومی اسمبلی کا اجلاس تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا؟کیا کل […]