پاکستان

آصف زرداری کا طبی معائنہ، بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ

کراچی: آصف زرداری کے دبئی میں طبی معائنہ کیلیے بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور بھی اچانک […]

Read More