سراج الحق کی کاوشیں کارآمد ثابت ہوئیں
پاکستان تحریک انصاف کی دیگر سیاسی جماعتوں سے امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق کے روابط میں اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وطن عزیز کے موجودہ معاشی اور سیاسی بحران کے حل کےلئے […]