انسانی اور اخلاقی قدروں کی اہمیت”
راولپنڈی کی ایک عالیشان جامع مسجد میں فجر کی نماز کے بعد خطیب امام ریحان صاحب فرمانے لگے بظاہر ہمارا ملک تو اسلامی ہے لیکن کیا ستم ظریفی ہے رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں PSLمنعقد ہورہا ہے امام صاحب نے اپنی ذاتی کیفیت بھی بیان کی کہ کسطرح نوجوان اس رات کو مسجد کے […]