پاکستان تارےخ کے آئےنہ مےں
برصغےر کا علاقہ جو آج پاکستان اور ہندوستان پر مشتمل ہے6 7برس پہلے تک اےک ہی ملک تھا ۔600سال قبل مسےح اس علاقے مےں اےک قوم دراوڑ کہلاتی تھی وسط اےشےاءسے آرئن نامی قوم اس علاقے مےں وارد ہوئی اور مقامی لوگوں پر برتری حاصل کر لی 557قبل مسےح سدھارتھ نامی شخص نےپال مےں پےدا […]