اسلام آباد اور راولپنڈی میں فوج تعینات، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں دستے طلب
لاہور: وفاقی کابینہ کی منظوری اور وزارت داخلہ کے حکم پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دستوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔محکمہ دالہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان وامان کی صورتحال […]