ممبئی میں موسلادھار بارش، اسکولوں اور کالجوں میں آج چھٹی September 26, 2024 بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارش کے باعث مسافر سڑکوں پر پھنس کر رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام ہونے والی بارش کے باعث کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی « مزید پڑھیں