اداریہ کالم

الیکشن کمیشن کا عدالتی فیصلے پرعملدرآمدخوش آئند

ایک منفرد اکثریتی فیصلے میں سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو پی ٹی آئی کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور غیر مسلموں کے لئے مخصوص نشستیں حاصل کرنے کا اہل قرار دیتے ہوئے اسے پارلیمانی قرار دے کر مقننہ میں زندگی کو ایک نئی راہ دے دی۔ 8-5کی تقسیم کے باوجود تمام 13 […]

Read More
پاکستان

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کا لعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی۔اب سابق وفاقی وزیر پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد ہونے والی فردِ جرم بھی غیر مثر ہو جائے گی۔واضح […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے اور اس حوالے سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی 30 خالی نشستوں کے لیے قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں بھی پولنگ جاری ہے۔ صورتحال سنگین تھی۔خیبرپختونخوا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 3 اپریل کو ہوگی۔3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12، 12 سینیٹرز کا انتخاب کیا […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔انتخابی شیڈول کے مطابق […]

Read More
جرائم خاص خبریں

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے […]

Read More
پاکستان جرائم

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا

راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کی ٹرانسکرپٹ کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا۔راولپنڈی ڈویڑن کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے بیانات قلمبند […]

Read More
خاص خبریں

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔انکوائری کمیٹی کا اجلاس سینئر ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت ہوگا، کمیٹی اجلاس میں ٹی او آرز طے کرے گی۔اس حوالے سے ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز اپنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کا کمال کہ فارم 47 پہلے ہی بن گیا تھا ، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ انوکھا الیکشن تھا، گوگل کو بھی رزلٹ کی فکر ہے، الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے ہی بنا تھا۔شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 کا مسئلہ ہے، فارم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلا ن کردیا

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 852 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے، تین حلقوں کے نتائج روک لیے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 264 جنرل نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔قومی اسمبلی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri