دنیا

امریکہ کا اپنے شہریوں کا لبنان فوری چھوڑنے کا مشورہ

لبنان اسرائیل کشیدگی کے پیش نظر امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کشیدگی کے باعث امریکی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی […]

Read More
دنیا

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکہ

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے متعلق رپوٹس سے آگاہ ہیں، فوجی ا فسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ترجمان […]

Read More
پاکستان دنیا

افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کیلئے کام کررہے ہیں ، امریکہ

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں افغان سرزمین امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہ ہو۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ […]

Read More
پاکستان

علاقائی دہشتگردی روکنے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرینگے ، امریکہ

امریکا نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، پاکستان کس طرح ملکی سکیورٹی معاملات حل کرتا ہے یہ ان کا فیصلہ ہے۔وائٹ ہاس میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امریکہ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کردی

امریکا کی جانب سے بھی 9 مئی کو جلائو گھیرا اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی گئی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے 9 مئی کو مظاہرین کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا […]

Read More
کھیل

امریکہ سے شکست ، بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان ، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھے

ہندوستانی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے اور عرفان پٹھان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ پر سوالات اٹھائے۔گرینڈ پریری اسٹیڈیم ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو امریکا کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اس میچ میں کپتان بابر اعظم […]

Read More
کالم

امریکہ و یورپ میں خالصتان کی پرجوش حمایت

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 27 ہزار […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان امریکہ کے ساتھ ملکرکام کرنے کاخواہاں

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بھجوائے گئے خط کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا جوابی خط ارسال کردیا ہے اس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کار مزید مضبوط بنانے پر اتفاق رائے کیا گیاہے ، خط میں اس امر کا اظہار بھی کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان […]

Read More
پاکستان

امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مل کر مشترکہ مفادات کو آگے بڑھائیں گے۔میتھیو […]

Read More
دنیا

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کیساتھ کام کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ یہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے انتخاب […]

Read More