کالم

تعلیمی اداروں میں انتہا پسندی کا خاموش پھیلائو

تعلیم کا مقصد دانشمندی، رواداری، مساوات اور تنقیدی سوچ کو پروان چڑھانا ہے ۔ تعلیمی اداروں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ روشن خیال شہری پیدا کریں جو انسانیت کا احترام کریں، انصاف کو برقرار رکھیں اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں بہت سے تعلیمی ادارے تیزی سے شدت […]

Read More