کھیل

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 315 رنز بنائے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ناٹنگھم میں جاری ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 95 اور ول جیکس نے 62 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا اور مارنس […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں7 وکٹوں کے نقصان پر 499رنز بنا لیئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں7 وکٹوں کے نقصان پر 499رنز بنا لیئے۔امام الحق،عبداللہ شفیق اور کپتان بابر اعظم نے سنچریاں سکور کیں۔پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز سے اپنے کھیل کا آغازکیا۔پاکستان نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 225 رنز […]

Read More
کھیل

پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بیک ڈکٹ نے اپنی ٹیم کی جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 233رنز سکور کیے۔بین ڈکٹ 107جبکہ زیک […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:انگلینڈ کی ویلز کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے ویلز کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے36ویں میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو0کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی۔انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول مارکس رشفورڈ نے50ویں منٹ میں سکور کیا۔51ویں منٹ میں فل فوڈ نے […]

Read More
پاکستان کھیل

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے یاسر شاہ، حسن علی اور فواد عالم کو ڈراپ کردیا گیاہے۔ یاسر شاہ کی جگہ نوجوان اسپنر ابرار احمد کو موقع دیا گیا ہے۔اسکواڈ میں بابراعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا وارم اپ مقابلہ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے وارم اپ مقابلے میں انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین بڑے میلے کا وارم اپ مقابلہ کھیلا گیا، بارش سے متاثرہ مقابلے میں پاکستان نے 19 اووروں میں 8 وکٹ کے نقصان پر […]

Read More
کھیل

بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی رویہ، دپتی شرما کا گیند سے قبل نان اسٹرائیکر کو رن آؤٹ کرنا

کرکٹ کے کھیل میں بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی رویہ نہ رک سکا، بھارتی خاتون گیند باز دپتی شرما نے گیند کروانے سے پہلے ہی نان اسٹرائیکر انگلش کھلاڑی کو رن آؤٹ کر دیا۔ انگلینڈ اور بھارت خواتین کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 39 گیندوں پر 17 رنز درکار تھے، جب […]

Read More
پاکستان کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت  دی۔فل سالٹ 8،ڈیوڈ ملان 14اور ول جیک 40 رنز بناکر پویلین […]

Read More
پاکستان کھیل

انگلینڈ کی پاکستان کو شکست،سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل

7میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کا 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، ایلکس ہیلز53 رنز بناکر نمایاں رہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے […]

Read More
پاکستان

پہلا ٹی 20، پاکستان کا انگلینڈ کو 159رنز کا ہدف

ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ […]

Read More