نام نہاد آپریشن سندور اور بھارتی پروپیگنڈا مہم
مبصرین کے مطابق جنوبی ایشیا کا خطہ ایک بار پھر اسٹریٹجک کشیدگی اور عسکری بیانیہ سازی کی زد میں آ چکا ہے، جہاں بھارت کی حالیہ جارحانہ پالیسیوں نے نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈالا ہے بلکہ جوہری تصادم کے خدشات کو بھی تقویت دی ہے۔ جان کاروں کے مطابق بھارتی چیف […]
