محسن نقوی کا اسلام آباد کے تھانوں کی اپ گریڈیشن کا اعلان
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسلام آباد کے تھانوں کو پنجاب کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے جی نائن سینٹر میں تھانہ کراچی کمپنی کا دورہ کیا اور تھانے کی حالت دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ انصاف فراہم کرنے والوں کا یہی حال رہا تو […]