ٹرمپ دورہ چین ،ایران امریکہ تنازع
سرد جنگ کے خاتمے کے بعد دنیا میں دو سپر پاورز سرمایہ دارانہ نظام کا حامل امریکہ اور اشتراکی نظام کی حامل سوویت یونین ہوا کرتی تھیں۔1985 میں میخائل گورباچوف کے اقتدار سنبھالنے کے بعد 1991 میں سوویت یونین معاشی طور پر کمزور ہو کر ٹوٹ گیا تمام ریاستیں آزاد ہو گئیں اور واحد سپر […]
