پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبہ
افغانستان سے جان چھڑانے کے بعد مغربی اتحاد کو جہاں ایک جانب روس نے یوکرین جنگ میں الجھادیا، مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال نے ان کی توجہ کو مزید تقسیم کردیا اور اسرائیل پر ایرانی حملے نے ان کے خوف میں مزید اضافہ کردیا،دوسری جانب معیشت کے میدان میں چین ان کے قابو سے باہر […]