بابا کرموں کی پیاری باتیں اور افطاری March 24, 2024 بابا کرموں اپنے گھر میں ہفتہ کی شام کو گپ شپ کا اوپن سیشن رکھتے ہیں جس میں نوجوان ، بوڑھے اور عورتیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ مجھے بھی دعوت تھی۔ میں بھی شریک ہوا۔تمام مہمان چٹائی پر براجمان تھے۔ « مزید پڑھیں