وزیراعظم لوگوں کے مسائل کی طرف توجہ دیں
وطن عزیز پاکستان ایک خوبصورت اور قدرتی دولت سے مالامال ملک ہے لیکن ترقی یافتہ ممالک سے کوسوں دور ہے اور لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔زیادہ تر لوگ خطِ غربت سے نیچے زیست بسرکرنے پر مجبور ہیں ۔پاکستان کے بعد آزاد ہونے والے ممالک ترقی کے لحاظ سے کہاں سے کہاں پہنچ گئے لیکن […]