دنیا

برطانیہ میں تعینات نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی نواز شریف سے ملاقات

لندن: برطانیہ میں تعینات نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ڈاکٹر فیصل اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملاقات سینٹرل لندن میں حسن نواز کے دفتر میں ہوئی جس میں پاکستان سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔خیال رہے کہ برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی […]

Read More