بلاول بھٹو زرداری نے بہترین انداز میں وفد کی قیادت کی، شیری رحمن
سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بہترین انداز میں وفد کی قیادت کی۔پاکستانی سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ برسلز میں پاکستان کی سفارتی ٹیم نے کامیاب دورہ مکمل کیا۔ سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی […]