بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 18 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

Thursday, 12 January, 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی
دوران ملاقات پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ،سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ ء خیال وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی سفیر نونگ رونگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *