پاکستان

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کا چیلنج

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم کو 8 فروری سے پہلے مناظرے کا چیلنج دے دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے ذریعے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت […]

Read More