بھارت کی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم
مئی 2025 کی پاک بھارت کشیدگی نے صرف عسکری محاذ پر ہی نہیں بلکہ اطلاعاتی جنگ کے میدان میں بھی کئی تلخ حقائق بے نقاب کر دیے۔ اس دوران بھارتی میڈیا کے ایک بڑے حصے نے صحافتی ذمہ داری اور حقائق پسندی کو پسِ پشت ڈال کر ایسی سنسنی خیز اور گمراہ کن مہم چلائی […]
