پاکستان خاص خبریں

ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر واپس آنے والوں کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

ترکیہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی واپسی اور انہیں روزگار کے لئے مدد سے متعلق پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پہلی تقریب ہلال احمر نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ ہلال احمر پاکستان کی جانب سے ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر پاکستان واپس آنے والے دو افراد کو […]

Read More
پاکستان

متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان لے کر پہلا جہاز، ترکیہ سے تیسرا جہاز پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، خیمے، خوراک، ادویات اور دیگر اشیا شامل ہیں، ترکیہ سے تیسرا جہاز بھی امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔ مون سون کی بارشوں نے پاکستان میں تباہی مچا دی ہے، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، اور جنوبی پنجاب میں […]

Read More
پاکستان

متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج نور خان ایئر بیس پہنچ رہی ہے، مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں آئیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے […]

Read More