تعلیم، صحت اور روزگار
تعلیم ،صحت اور روزگار کے لحاظ سے پاکستان179ممالک میں 150وےں نمبر پر ہے ےعنی پاکستان ہیومن ڈوےلپمنٹ کے حوالے سے نچلی سطح پر ہے۔ڈاکٹر محبوب الحق نے1988ءمیںاقوام متحدہ کو اےک تجوےز پیش کی کہ دنےا کے ممالک کی ترقی کا پےمانہ تعلیم ،صحت اور روزگار پر رکھےں اور اس تجوےز کو اقوام متحدہ کے ذےلی […]