خاص خبریں

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ سمیت 10مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں جج ملک اعجاز آصف کے […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ […]

Read More
دنیا

غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: قطر

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جو پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح ختم ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور […]

Read More