پنجاب کا وائٹ گولڈ اور خیبرپختونخوا کا گرین گولڈ
پاکستان کی زرعی اور صنعتی معیشت میں پنجاب کی کپاس (وائٹ گولڈ)اور خیبر پختونخوا کا تمباکو (گرین گولڈ)ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ دونوں نقدآور فصلیں نہ صرف لاکھوں خاندانوں کا روزگار ہیں، بلکہ ملکی صنعت اور قومی خزانے کے لیے زرمبادلہ اور ٹیکس کا سب سے بڑا ذریعہ بھی ہیں لیکن افسوسناک […]
