نواز شریف اور مریم نواز بھی دبئی پہنچ گئے
دبئی : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں ، سابق صدر زرداری پہلے سے دبئی میں موجود ہیں ۔ان رہنماﺅں کے درمیان ملاقات ہوئی تو اس میں اگست کے مہینے میں آنیوالے […]