تیل:LNGپٹرولیم مصنوعات کی درآمد کیلئے پابندی نہیں لگائی،سٹیٹ بینک
کراچی:سٹیٹ بینک نے کہا ہغے کہ مرکزی بینک نے تیل،ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لئے ایل سیریز پر قطعی کوئی پابندی نہیں لگائی۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر اس نے کوئی پابندی عائد کی ہے۔یہ واضح کیا جاتا ہے کہ سٹیٹ بینک نے خام تیل،ایل […]