خاص خبریں

رانا ثناء اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں بریت کی درخواست دائرکردی

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں بریت کی درخوارست دائر کردی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی تو رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری لگوائی۔عدالت نے پراسیکیوشن کو رانا ثناء اللہ کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی متفرق درخواست پر جوارب […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایف ٹی سی پل سے متصل سروس روڈ بنانیکی درخواست پر کے ایم سی سے جواب طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایف ٹی سی فلائی اوور سے متصل سروس روڈ بنانے سے متعلق درخواست پر بلدیہ عظمیٰ اور ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایف ٹی سی فلائی سے متصل سروس روڈ بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔کے ایم سی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز شامل ہیں۔انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ […]

Read More