سابق بھارتی کرکٹر نے نیدرلینڈز میں ہندوستانی ریسٹورنٹ کھول لیا
سابق بھارتی کرکٹر اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے سریش رائنا نے نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔سابق بھارتی کرکٹر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ میں ایمسٹرڈیم میں رائنا انڈین ریسٹورنٹ کو متعارف کراتے […]
