لاکھوں روپے مالیت کے سیفٹی فیوز افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کاروائی کرتے ہوئے استعمال شدہ کپڑوں کی آڑ میں لاکھوں روپے مالیئت کی یوریا کھاد اورآئی ڈی ایز میں استعمال ہونے والے سیفٹی فیوز افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ناکامی بنادی۔ایف بی آرحکام کے مطابق پکڑے جانیو الے […]