سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم جاری
سابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم جاری تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہایکورٹ نے اعظم سواتی کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج ہونے والی تمام ایف آئی آرز ختم کر […]