وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم ملک گیر انسداد پولیو مہم کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، شہباز شریف […]
