
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم ملک
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال شامل ہوں گے۔ملاقات میں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ
وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے
شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے
وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاجک صدر
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے۔5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز اپنے وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا بیٹل میوزیم کا دورہ کیا۔وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاکستان چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شینزن کی ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، دنیا کو چین کی ترقی سے سیکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے