خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم ملک گیر انسداد پولیو مہم کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، شہباز شریف […]

Read More
خاص خبریں

ایم کیو ایم کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال شامل ہوں گے۔ملاقات میں بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کو غیرپیداواری چارجز کی ادائیگی سے متعلق بات […]

Read More
پاکستان صحت

ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔شہباز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے ، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور درآمدی شعبے سے تعلق رکھنے والی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی آج روسی صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آستانا میں ایس سی او پلس کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ، شہباز شریف شریک ہونگے

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجک صدر کو فون ، عید الاضحی کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام علی رحمن نے بھی مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے بجٹ میں اشرافیہ کو بچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے۔5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز اپنے وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا بیٹل میوزیم کا دورہ کیا۔وزیراعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی خوبصورتی اور چینی ہنر کو سراہتے ہوئے کہا کہ […]

Read More