پاکستان

وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کا کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیئے گئے

وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کرادیئے گئے۔شہباز شریف کل وزارت عظمیٰ کے لیے عمر ایوب سے مقابلہ کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب […]

Read More
خاص خبریں

سا بق وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کردیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 127 کے پولنگ سٹیشن نمبر 82 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ دیں گے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔شہباز شریف کا کہنا […]

Read More
پاکستان

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف ایران (سیستا ن) میں کارروائی پر خراج تحسین

سیستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر شہباز شریف کو خراج تحسین شہباز شریف نے سیستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومتی کارروائی سے محروم علاقے میں کارروائی اہم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور حماد اظہر کے مسترد ہونے کے خلاف نوٹس جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا۔اس حوالے سے اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں […]

Read More
پاکستان

این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

قصور کے حلقہ این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان، پی ٹی آئی کے سردار راشد طفیل اور جمعیت اہلحدیث کے علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے […]

Read More
خاص خبریں

سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں، شہباز شریف

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ […]

Read More
خاص خبریں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، شہباز شریف آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملیں گے

عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو کےلیے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد آج ایم کیوایم بہادر آباد مرکز جائے گا۔رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کے اپنے موقف پر قائم ہے جبکہ ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو چند نشستوں […]

Read More
پاکستان

‎پی ٹی آئی عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرانےکی سازش کر رہی ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی سبوتاژ کرنےکی سازش ہے، پی ٹی آئی کی درخواستیں الیکشن سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

لاہور: ‎‎سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اہم بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر […]

Read More
خاص خبریں

رمضان شوگر مل ریفرنس: شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہو گئے۔احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں شہباز شریف کو طلب کیا تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔شہباز شریف نے روسٹرم پر آ کر […]

Read More