شہری ہوشیار ہوجائیں ! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا
پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز کر دیا گیا۔ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے چالان کیے جائیں گے۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر الیکٹرانک چالان کا […]